مالم جبہ اراضی کیس،پرویزخٹک و دیگر افرادکیخلاف انکوائری بند

پشاور(صباح نیوز) مالم جبہ اراضی کیس میں وزیردفاع پرویزخٹک اور دیگر افراد کیخلاف انکوائری بند کر دی گئی ۔ جمعرات کو نیب نے احتساب عدالت سے پرویز خٹک اور دیگر کے خلاف انکوائری روکنے کے لئے درخواست دی، احتساب عدالت مزید پڑھیں