قدرتی آفت اورحکومتی نااہلی و کرپشن کی وجہ سے لاکھوں متاثرین بے یار مددگار روڈوں پر پڑے ہیں، امدادی تقسیم کو شفاف بنایا جائے، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)سندھ حکومت کی جانب سے بارش وسیلاب زدگان کی تقسیم امداد میں کرپشن اور تاخیری حربوں کیخلاف جماعت اسلامی نے جمعہ 23ستمبر کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا، اس حوالے سے سندھ کے تمام ضلعی وتحصیل مقامات مزید پڑھیں