غلط معاشی پالیسیوں،سودی نظام کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلائیں گے،سراج الحق

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں اور سودی نظام کے خلاف پاکستان بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ ہمیں اب تماشائی بننے کی بجائے ایک قدم آگے بڑھ مزید پڑھیں