عمران خان کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے عمران خان مہنگائی سے پسی عوام کی چیخوں کو سنیں اور استعفیٰ دیں مزید پڑھیں