ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی(دنیا نیوز)ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 دسمبر 2024 ء کو ضلع جنوبی مزید پڑھیں