صدیق اکبررضی اللہ تعالیٰ عنہ (تیسری قسط)۔۔۔تحریرذوالفقار احمد چیمہ

نبی کریمۖ کے وصال کے بعد عرب کے چاروں طرف ارتداد اور بغاوت کی لہریں اٹھ کھڑی ہوئیں۔ قبائل کو بغاوت پر اکسانے میں یہودی اور نصرانی پیش پیش تھے۔ فتنے کی یہ آگ مکہ مکرمہ تک پہنچ گئی تو مزید پڑھیں