شہدا کا خون ہمارے لیے ریڈ لائن اسے کراس نہ کریں،خواجہ آصف کی عمران خان کو وارننگ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری حفاظت کے لیے خون دینے والے محسنوں کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں ہے۔ عمران خان نے افواج پاکستان کو نشانہ بنایا۔عمران خان اقتدارمیں توقصیدے پڑھتے رہے،اب منتیں مزید پڑھیں