سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ سے افریقی سفیروں کی وزارت خارجہ میں مشترکہ ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ سے افریقی سفیروں نے وزارت خارجہ میں مشترکہ ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان ۔افریقہ دوستی کے موضوع کے تحت شجر کاری کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  وزارت خارجہ کی طرف مزید پڑھیں