سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کیلئے آگے بڑھیں،فوادچوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فود چوہدری نے کہا ہے کہ ، تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کیلئے آگے بڑھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات عمران خان یا تحریک انصاف کا ایجنڈا مزید پڑھیں