سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے تمام گیٹس اور اندر کی فوٹیج طلب کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ  کل پارلیمنٹ میں جو واقعہ ہوا اس پر خاموش نہیں رہیں گے، ایکشن لیں گے۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق مزید پڑھیں