سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کی نظرثانی اپیل پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی نظرثانی اپیل پر سماعت کل (بدھ) تک ایک روز کیلئے ملتوی کردی۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجر بینچ نے برطرف ملازمین کی نظرثانی اپیل پر مزید پڑھیں