سموگ تدارک کیس،پرائیویٹ دفاتر کو 2 روز کیلئے ورک فرام ہوم کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرائیویٹ دفاتر کو 2 روز کیلئے ورک فرام ہوم کرنے حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق کیس مزید پڑھیں