سرفراز کی شاندار سنچری، پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابری پر ختم، سیریز ڈرا

 کراچی(صباح نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعدڈرا ہوگیا۔سیریز بھی ڈراہوگئی،319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنالیے تھے اور اسے فتح کیلیے 3 اوورز مزید پڑھیں