سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

کوئٹہ(صباح نیوز)سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی مسجد میں دوران نماز قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی پر دوران نماز عشا مسجد میں مزید پڑھیں