جماعت اسلامی کراچی میں پانی بحران پر ہفتے کو 15مقامات پر احتجاجی مظاہرے کرے گی، منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نصف کراچی آج بھی پانی سے محروم ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ کا 50فیصد شہر کو پانی کی قلت کا اعتراف اپنی نا اہلی اور پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں