تیرہ رکنی سازشی اتحاد حکومت میں، عمران خان کی سیاست عدم اعتماد تحریک اور سازش سے بڑی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر دھاندلی ہوتی رہی تو پاکستان میں انارکی پھیلے گی اور 17 جولائی کو بھی ایسا ہوا تو خون خرابہ ہوگا،اے این پی کو تو پتہ لگ مزید پڑھیں