ترقی یافتہ ممالک اثاثے بنارہے ہیں ہمارے حکمران ذاتی اثاثوں میں اضافہ کر رہے ہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک اثاثے بنارہے ہیں ہمارے حکمران اثاثوں کو فروخت کرکے ذاتی اثاثوں میں اضافہ کر رہے ہیں حکومت اپوزیشن الزامات لگانے کا کھیل ختم کرکے عوامی مسائل مزید پڑھیں