بی جے پی کشمیر کو بھارت بھر میں جابرانہ پالیسیوں کے لیے آزمائشی میدان کے طور پر استعمال کر رہی ہے، محبوبہ مفتی

 نئی دہلی — مقبوضہ جموںوکشمیر کی سابق وزیر اعلی و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے خبردار کیا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے کو جابرانہ اقدامات کی ایک تجربہ گاہ مزید پڑھیں