بھٹو اور شریفوں کے درمیان محبت اور نفرت۔۔۔مظہر عباس

بھٹو اور شریفوں کے درمیان باہمی اعتماد کےفقدان کی 1970ء کی دہائی سے ایک تاریخ ہے۔ انہوں نے بداعتمادی کو ختم کرکے اعتماد سازی کیلئے اکثر کوششیں بھی کیں لیکن زخم اس قدر گہرے ہیں کہ انہیں مندمل کرنا آسان مزید پڑھیں