بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی فنڈنگ کررہا ہے، وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے کہا ہے کہ دشمن ملک بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے لیے فنڈنگ کررہا ہے، اس کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، دشمن کو کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔وزیرداخلہ بلوچستان میرضیااللہ لانگو مزید پڑھیں