بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،شدید4.7 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز   کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے 15 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 مزید پڑھیں