بلدیاتی انتخابات میں جیالوں کی کامیابی عوام کی جیت ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں جیالوں کی کامیابی عوام کی کامیابی ہے۔آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی پر عوام سے تشکر کا اظہار مزید پڑھیں