بلاول سے فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال و آئینی ترمیم پر مشاورت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ،بلاول اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کراچی میں بلاول ہاوس میں ہوئی جس میں دونوں جماعتوں کے رہنما مزید پڑھیں