این اے 149 ، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

 ملتان(صباح نیوز)ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے گئے۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مخدوم جاوید ہاشمی مزید پڑھیں