انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر عافیہ موومنٹ کے رضاکاروں کا پشاور پریس کلب کے باہر عافیہ رہائی کیمپ کا انعقاد

پشاور(صباح نیوز)پشاور پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر عافیہ موومنٹ  کے پی کے زیر اہتمام ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کے لیے ایک روزہ عافیہ رہائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت انعام اللہ مزید پڑھیں