امریکہ نے غزہ جنگ میں اسرائیل کو17 ارب 90 کروڑ ڈالر فوجی امداد فراہم کی

 واشنگٹن(صباح نیوز) غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد امریکہ نے اسرائیل کو 17  ارب 90 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد  فراہم کی ہے ۔ وی او اے کے مطابق  امریکہ کی بران یونیورسٹی کے کوسٹ آف وار پروجیکٹ کے مزید پڑھیں