اقتصادی بحران پر قابو پانا تنہا اتحادی حکومت کے بس کا روگ نہیں ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلس قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقتصادی بحران پر قابو پانا تنہا اتحادی حکومت کے بس کا روگ نہیں۔ بلوچستان اور سندھ دورہ سے لاہور واپسی پر منصورہ مزید پڑھیں