اسلام آباد، پولیس مقابلے میں 3 کارچور ہلاک

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلے میں 3  کارچور ہلاک ہو گئے جبکہ ان کی ساتھی خاتون کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں