آزاد کشمیرکا1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے نئے مالی سال سال 2022-23 کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کیلئے 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں