آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ہیں، قوم کے سامنے لائے جائیں،حافظ نعیم الرحمان

 راولپنڈی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ہیں، قوم کے سامنے لائے جائیں،پنجاب حکومت اور وفاق کو کہتا ہوں رکاوٹیں ڈال کر اپنے لئے حالات خراب کر مزید پڑھیں