کوئٹہ میں بم دھماکہ ، عمارت کو نقصان پہنچا


کوئٹہ (صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے کوہلو ماوند کے علاقے میں ہائی اسکول کے قریب بم دھماکہ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا دھماکے سے اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکہ اتنا شدید تھا جس کی آواز دور دور سنی گئی اطلاع ملتے ہی مقامی لیویز اور سیکورٹی موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔