پشاور(صباح نیوز)پشاور میں فائرنگ سے محکمہ ایکسائز کے 2 اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
محکمہ ایکسائز کے مطابق پشاور میں جی ٹی روڈ پر تاروبپی کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے واقعہ میں سب انسپکٹر فاروق باچا شدید زخمی ہو گئے،زخمی ہونے والے سب انسپکٹرکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔