صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے ملاقات کی ۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے  ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی۔