مولانا فضل الرحمان , سردار اختر مینگل میں اہم ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے ۔ انتخابی دھاندلی کے خلاف مشترکہ تحریک پر  مشاورت کی گئی ذرائع کے مطابق بلوچستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا  ۔