اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس کے علاوہ ملاقات میں وزارتِ انسداد منشیات سے متعلقہ امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔
