سینیٹ میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)  سینیٹ میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا  سینیٹ میں مسلم لیگ ن  کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے 17 اکتوبر بروز جمعرات کو اجلاس طلب کیا ہے سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی اجلاس دن 2.30 بجے ہوگا ۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے اپیل کی ہے کہ  تمام مسلم لیگی سینیٹرز 16 اکتوبر کی شام تک اسلام آباد میں حاضری  حاضری یقینی بنائیں،