چہلم شہدائے کربلا،راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند رہی


راولپنڈی (صباح نیوز)چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند ر ہی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی تحصیل سٹی، کینٹ اور صدر کے علاقوں میں عام تعطیل رہی ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق صدرتا فیض آباد سٹیشن تک میٹروبس سروس بند رہی ۔فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میٹرو بس سروس چلتی رہی ۔