ریاض (صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان، آرامکو کے سی ای او امین ایچ ناصر اور اے سی ڈبلیو اے کے چیئرمین محمد اے ابو نیان سے ملاقات کی۔پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں،
Load/Hide Comments