کراچی (صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔انٹر بینک میں 7 پیسے اضافے ہونے کے بعدڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا ، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 278 روپے 48 پیسے تھی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس 107پوائنٹس اضافے سے72ہزار78 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔
Load/Hide Comments