کرپشن کا خاتمہ،ناگزیر کیوں؟۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق

کرپشن کو بجا طور پر تمام برائیوں کی جڑ قراردیا جاتا ہے۔معیشت کی تباہی اور معاشرتی بگاڑ کی اصل وجہ کرپشن ہے،مہنگائی بے روز گاری ، بدامنی ا ور مایوسی کرپشن ہی کی پیداوار ہیں۔ جس معاشرے میں قومی مفادات مزید پڑھیں