کراچی، بھینس کالونی میں وین میں آتشزدگی، 12 افراد جھلس کر زخمی

کراچی(صباح نیوز) لانڈھی بھینس کالونی کے قریب وین میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس گئے۔متاثرہ گاڑی دکان سے گیس بھروانے کے بعد کھڑی تھی کہ اس میں اچانک آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ گاڑی دکان سے گیس بھروانے مزید پڑھیں