کابل میں سعودی سفارتخانے نے تمام سرگرمیاں بحال کردیں

ریاض /کابل (صباح نیوز)سعودی عرب نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے دوران اپنے سفارت کاروں کو واپس بلانے کے تین سال بعد کابل میں اپنے سفارت خانے میں سرگرمیاں دوبارہ بحال کردیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارتخانے کی مزید پڑھیں