پنجاب میں پرائس کنٹرول کیلئے نیا ادارہ قائم،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عالمی معیار کے مطابق نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری دے دی

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق عوام کو مہنگا ئی سے نجات دلانے کے وعدے کی تکمیل کی طرف اہم پیشرفت کرتے ہوئے صوبے میں پرائس کنٹرول یقینی بنا نے کے لئے نیا ادارہ قائم کر مزید پڑھیں