پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری  سالانہ  2لاکھ 70ہزار 125ٹن کچرا پیدا کرتی ہے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں سالانہ 2لاکھ 70ہزار 125ٹن سے زیادہ کچرا ٹیکسٹائل کے شعبہ سے پیدا ہوتا ہے جس میں کراچی کا حصہ 19ہزر305ٹن ہے ۔ پاکستان جنرل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل مزید پڑھیں