پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

 کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ا یکسچینج میں نمایاں تیزی کیساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی 10منٹ میں 2ہزارسیزائدپوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں110000اور111000 پوائنٹس مزید پڑھیں