ٹی ایل پی مارچ ،راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والی مرکزی شاہراہیں بند،متعدد ٹرینیں منسوخ

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ کے علاوہ ملحقہ شاہراہیں دوسرے روز بھی کنٹینرز لگا کر سیل کی گئیں، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہی، معمولات ز ندگی بری مزید پڑھیں