میانمار، تھائی لینڈ میں زلزلہ، وزارت خارجہ نے کرائسس مینجمنٹ سیل فعال کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت خارجہ نے میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کے پیش نظر پاکستانیوں کی مدد کے لیے کرائسس مینجمنٹ سیل فعال کردیا اور رابطے کے ذرائع سے بھی آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں