ملک میں مہنگائی کم نہ ہوسکی، 28 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں 28 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 18.09 فیصد تک پہنچ گیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئے جانے والے اضافے کے مزید پڑھیں