مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی، گزشتہ ماہ مارچ میں 5کشمیریوں کو شہید کیا گیا

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مارچ میں 5کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ ریاست میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران   49کشمیریوں کو گرفتار کیا گیاجاری کردہ مزید پڑھیں