عیدالفطر پرغرباومساکین کو خوشیوں میں شریک کیا جائے،نو ید علی بیگ

کراچی (صباح نیوز) چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ عید الفطر پر غریبوں ، محتاجوں اورمساکین کو یادرکھا جائے ،انہیں عید کی خوشیوں میں شریک کیا جائے۔فلسطینی مسلمان مشکل ترین حالات اور وقت کا سامنا کر مزید پڑھیں